Product details of CHOCOLATE FLAVOR TALBEENA 200GM
- 1-Talbina Masnoon porridge of Islamic medicine for strength and healing2-Saint too3-Health too4-Healing too5-Food too6-Medicine too
- طب نبوی کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے جس کےدرج ذیل فواٸد ہیں۔
١۔کمزور لوگوں کو طاقتور بناتا ہے۔جد ید تحقیق کے مطابق جَو میں دودھ سے دس گناہ زیادہ کیلشٸیم اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے۔
٢۔یہ دماغ کو تیز کرتا ہے اس لیے حافظ اور عالم بننے والوں کے لیے انمول تحفہ ہے۔
٣۔حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے لیے بہت مفید ہے۔ ٤۔دل کے مریضوں کے لیے فاٸدہ مند ہے۔
٥۔اس میں کیلشیٸم وٹامن سی اور فولاد بھاری مقدار میں موجود ہوتا ہے۔لہذا جو لوگ کیلشیٸم اور فولاد کی کمی کا شکار ہیں وہ گولیوں کے بجاۓ طب نبوی سے تیار شدہ حرامین تلبینہ کو ٤١ دن تک استعمال کریں اور اس کے جادوٸی اثرات کا مشاہدہ کریں۔
٦۔جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٧۔یہ معدہ اور جگر کوقوت بخشتا ہے۔
٨۔بلغم کو ختم کرتا ہے۔
٩۔نظر کو تیز کرتا ہے۔
١٠۔قوت باہ اور طاقت کے لیے انتہاٸی مفید ہے۔
١١۔بند پیشاب کو کھولتا ہے۔
١٢۔ اعصاب اور جوڑوں کے درد والوں کے لیے انتہاٸی مفید غذا ہےبشرطیکہ ٤١ دن تک مسلسل روزانہ چار چمچ سفوف دودھ کے ساتھ استعمال کیا جاۓ۔
١٣۔السر اور پیٹ کے تمام امراض کے لیے مفید ہے۔
١٤۔تلبینہ کو آپ کھیر بنا کر یا ملک شیک بناکر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
١٥۔بہترین نتاٸج کے لیے ایک چمچ حرامین شہد بھی استعمال کریں۔